700 احکام خداوندی — Page 436
1 436 جو انہیں روکے رکھے۔یقینا وہ ہر چیز پر گہری نظر رکھتا ہے۔النور: ۴۲ 509 1032 آسمان سے پانی کا نزول نصیحت حاصل کرنے کے لئے ہے وَلَقَدْ صَرَّفْنَهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوْا فَأَبَى أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا (الفرقان: ۵۱) رات کو بطور لباس اور آرام اور دن کو ترقی کا ذریعہ نیز ہواؤں کے چلنے اور پانی کومردہ زمین کو زندگی بخشنے کے لئے اور مویشیوں اور انسانوں کے لئے اُتارنے کے ذکر کے بعد فرمایا کہ؛ اور ہم نے اس (پانی) کو اُن (انسانوں) میں خوب پھیلا دیا تا کہ وہ نصیحت حاصل کریں لیکن اوگوں میں سے اکثر لوگ کفر کے سوا کسی بات پر راضی نہیں ہوتے۔لال الفرقان: ٦٣ - الجاثية : ٢ - الحديد: ۱۸۷ - النساء:۹، ۱۲ ـ لقمن: ۱۱ 570 1000 انسان کو اپنی تخلیق پر غور کرنے کا حکم 1033 فَلْيَنظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ خُلِقَ مِنْ مَّا ءٍ دَافِقٍ يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ (الطارق : ۸۰۲) پس انسان غور کرے کہ اُسے کس چیز سے پیدا کیا گیا۔اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا۔جو پیچھے اور پسلیوں سے نکلتا ہے۔الزمر:- الانفطار:۷، ۹ - البلد: ١١،٩ 571 1034 | ہر چیز کا جوڑا بنایا تا نصیحت پکڑو وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَO (الذريت:۵۰)