700 احکام خداوندی — Page 434
434 (نوٹ : ان آیات کو آیت نمبر ۱۶ تا ۱۹ کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے) حمدعُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ ذَلُوْلًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُواسِنُ رِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ (الملك: ١٦ ) وہی ہے جس نے زمین کو تمہارے ماتحت کر دیا پس اس کے راستوں پر چلو اور اس (یعنی اللہ ) کے رزق میں سے کھاؤ اور اس کی طرف اُٹھایا جانا ہے۔ہے طه: ۵۵۰۵۴ 564 | 1027 صبح سویرے زراعت پر جانا أن اغدُوا عَلَى حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَرِمِينَ کہ سویرے سویرے اپنے زرعی رقبہ پر پہنچو اگر تم فصل کاٹنے والے ہو۔(القلم: ٢٣) 565 1028 زمینی نباتات کے جوڑوں پر غور ذلِكَ لَآيَةٌ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ 0 أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَثْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ O إِنَّ نِي (الشعراء: ٩،٨) کیا انہوں نے زمین کو نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں کتنے ہی ( نباتات کے ) اعلیٰ درجے کے جوڑے اُگائے ہیں۔یقینا اس میں ایک بہت بڑا نشان ہے جبکہ اکثر ان میں سے ایمان لانے والے نہیں۔لال الشعراء : ۱۲۲،۱۰۴ 566 1029 پھلوں کے پکنے پر غور کرنا أَنظُرُ وا إِلَى ثَمَرَةٍ إِذَا أَنْمَرَ وَ يَنْعِهِ إِنَّ فِي ذَلِكُمْ لَايَتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (الانعام: ۱۰۰ )