700 احکام خداوندی

Page 430 of 615

700 احکام خداوندی — Page 430

1 430 لا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ یقینا اس میں ایسی قوم کے لئے جو غور کرتی ہے بہت بزانشان ہے۔حمد إنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ یقینا اس میں ایسی قوم کے لئے جو عقل رکھتی ہے بہت بڑے نشانات ہیں۔حمد إن في ذلِكَ لَا يَةٌ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُوْنَO اس میں نصیحت پکڑنے والے لوگوں کے لئے یقیناً بہت بڑا نشان ہے۔ما إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَةٌ لِقَوْمٍ يَسْمَعُوْنَ لْ ؟ یقینا اس میں ان لوگوں کے لئے بہت بڑا نشان ہے جو ( بات ) سنتے ہیں۔ہ ہے البقرة : ۱۶۵ - الرعد : ۵۰۴ (النحل: ١٣ ) (النحل: ۱۳) (النحل: ۱۴) (النحل: ٦٦) 550 1017 | کائنات کا وجود اپنے رب سے ملاقات کے یقین کو مستحکم بناتا ہے 1018 557 حمد لَعَلَّكُمْ بِلِقَاءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ (الرعد: ۳) آسمانوں کو بغیر ستونوں کے عرش پر قرار پکڑ نے سورج اور چاند کو خدمت پر مامور کرنے کے ذکر کے بعد فرمایا: تا کہ تم اپنے رب سے ملاقات کا یقین کرو۔الذريت: ۲۳:۲۱ کا ئنات کا مطالعہ اللہ کا فضل چاہنے کے لئے وَابْتِغَاؤُكُمْ مِنْ فَضْلِهِ اور تمہار اس کے فضل کی جستجو کرنا بھی اس کے نشانات میں سے ہے۔(نوٹ: اس حکم کو آیت نمبر ۲۳ تا ۲۶ سے ملا کر پڑھیں ) (الروم: ۲۴)