700 احکام خداوندی — Page 431
431 556 1019 اللہ کے نشانات دیکھنے اور فضل چاہنے کیلئے سمندر میں کشتیوں کا سفر کرنا حمد الله الَّذِى سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِى الْفُلْكُ فِيْهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَة (الجاثية : ١٣) اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لئے سمندر کو مسخر کیا اس لئے کہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور اس کے نتیجہ میں تم اس کے فضل تلاش کرو اور تا کہ تم شکر بجالاؤ۔أَلَمْ تَرَ أَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِى فِي الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللَّهِ لِيُرِيَكُمْ مِنْ آيَتِهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ (لتين: ۳۲) کیا تو نے غور نہیں کیا کہ سمندر میں کشتیاں اللہ کی نعمت کے ساتھ چلتی ہیں تا کہ ودا اپنے نشانات میں سے تمہیں کچھ دکھائے۔اس میں یقیناً ہر بہت صبر کرنے والے ( اور ) بہت شکر کرنے والے کے لئے نشانات ہیں۔sest فاطر : ۱۳ - الروم: ۴۷ - المؤمن : ۸۱ - النحل : ۱۵ 559 1020 اللہ کے نشانات کا بغور مطالعہ کرنا 1021 انظُرْ كَيْفَ نُصَرِفُ الا يتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِفُونَO دیکھ کہ ہم کس طرح آیات کو پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں پھر بھی وہ منہ پھیر لیتے ہیں۔حمود حمود البقرة : ۷۴ - الانعام: ۶۶ - الروم : ۲۷۲۳ نشانات الہی پر غور وفکر کرنا اور نصیحت پکڑنا (الانعام:۴۷) كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ لا (البقرة: ٢٢٠) اس طرح اللہ تمہارے لئے ( اپنے ) نشانات کھول کھول کر بیان کرتا ہے تا کہ تم تفکر کرو۔☆ وَيُبَيِّنُ أيتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ 6 (البقرة: ٢٢٢)