700 احکام خداوندی

Page 425 of 615

700 احکام خداوندی — Page 425

1012 551 425 یہود بارے احکام بنی اسرائیل کو ارض مقدسہ میں داخل ہونے کا حکم يقَوْمِ ادْخُلُوا الْأَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِي كَتَبَ اللهُ لَكُمْ وَلَا تَرْتَدُوا عَلَى أَدْبَارِكُمْ (المائدة: ٢٣) اے میری قوم! ( یعنی قوم میٹس ) تم اس پاک کی ہوئی زمین میں داخل ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ رکھی ہے اور اپنے پیچوں کے رخ نہ اوٹ جانا۔وَإِذْ قِيلَ لَهُمُ اسْكُنُوا هذِهِ الْقَرْيَةَ وَكُلُو مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ وَقُوْلُوْا حِطَّةٌ وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا (الاعراف: ۱۶۲) اور (یاد کرو) جب ان (یعنی بنی اسرائیل) سے کہا گیا کہ اس علاقہ میں رہو اور اس میں سے جہاں سے چاہو کھاؤ۔اور منہ سے کہتے جاؤ ( کہ ہم ) بوجھ ہلکا کرنے کی التجا ( کرتے ہیں ) اور اس ( سامنے والے شہر کے درواز ہ میں فرمانبرداری کرتے ہوئے داخل ہو جاؤ۔بنی اسرائیل : ۱۰۵ 552 1013 سبت کی حرمت (الاعراف: ۱۶۴) وَسُئَلُهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ إذْ تَأْتِيهِمْ حِيْتَانُهُمْ يَوْمَ سَيْهِمْ شُرَّعًا وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُونَ * لَا تَأْتِيهِمْ كَذلِكَ نَبْلُوهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ نج اور تو ان سے اس بستی ( والوں) کے متعلق پوچھ جو سمندر کے کنارے واقع تھی جب و: (بستی والے ) سبت کے معاملے میں تجاوز کیا کرتے تھے۔جب ان کے پاس ان کے سبت کے دن ان کی مچھلیاں جھنڈ درجھنڈ آتی تھیں اور جس دن وہ سبت نہیں کرتے تھے وہ ان کے پاس نہیں آتی