700 احکام خداوندی

Page 426 of 615

700 احکام خداوندی — Page 426

426 تھیں۔اسی طرح ہم انہیں آزماتے رہے بسبب اس کے جود فسق کیا کرتے تھے۔إِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ فِيْمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَO یقینا سبت ان لوگوں پر ( آزمائش ) بنایا گیا ہے جنہوں نے اس کے متعلق اختلاف کیا اور تیرا رب یقیناً ان کے درمیان قیامت کے دن اُن باتوں کا ضرور فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔(النحل: ۱۲۵) النساء : ۱۵۵