700 احکام خداوندی — Page 423
423 أصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَكِفِينَ O قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ (الشعراء: ۷۳،۷۰) اور ان پر ابراہیم کی خبر پڑھ۔جب اس نے اپنے باپ اور اس کی قوم سے کہا تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور ان کی (عبادت کی ) خاطر بیٹھے رہتے ہیں۔اس نے کہا کہ جب تم (انہیں) پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری پکار سنتے ہیں؟ وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا نُوحٍ إِذْقَالَ لِقَوْمِهِ لِقَوْمٍ إِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُمْ مَّقَاسِي وَ تذکیری بایتِ اللهِ فَعَلَى اللهِ تَوَكَّلْتُ فَاجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَ شُرَكَاءَ كُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أمْرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةَ ثُمَّ اقْضُوا إِلَيَّ وَلَا تُنظِرُونَO (یونس: ۷۲) اور تو اُن پر نوح کی خبر پڑھ جب اُس نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم! اگر تم پر میرا موقف اور اللہ کے نشانات کے ذریعہ نصیحت کرنا شاق گزرتا ہے تو میں تو اللہ ہی پر تو کل کرتا ہوں۔پس تم اپنی تمام طاقت اکٹھی کر لو اور اپنے شرکا کو بھی۔پھر اپنی طاقت پر تمہیں کوئی اشتہا اندر ہے پھر کر گز رو جو مجھ سے کرنا ہے اور مجھے کوئی مہلت نہ دو۔شود: ۹۴ 1011 انبیاء کے ذکر کا بیان (مریم: ۱۹۱۷) وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ مَرْيَمَ إِذا نَتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيَّالْ فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَنِ مِنْكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا اور (اس ) کتاب میں مریم کا ذکر کر جب وہ اپنے گھر والوں سے جدا ہو کر جانب مشرق ایک جگہ چلی گئی۔پس اُس نے اپنے اور اُن کے درمیان ایک حجاب حائل کر دیا۔تب ہم نے اُس کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا اور اُس نے اُس کے لئے ایک متناسب بشر کا تمثل اختیار کیا۔اُس نے کہا میں تجھ