700 احکام خداوندی

Page 422 of 615

700 احکام خداوندی — Page 422

1 422 1007 قو میں اپنی حالت خود بدلیس إن الله لا يُغَيْرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيْرُ وَامَا بِالْفُسِهِمْ (الرعد: ۱۲ ) یقینا اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے تبدیل نہ کریں جو ان کے نفوس میں ہے۔1008 کفار کے لئے زمین سکیٹر دی جاتی ہے محمد أَفَلَا يَرَوْنَ أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا أَفَهُمُ الْغَلِبُونَ O پس کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں؟ تو کیا دہ پھر بھی غالب آ سکتے ہیں؟ 549 1000 ظالم قوم سے نجات پانے پر الحمد للہ کہنا فَإِذَا اسْتَوَيْتَ أنتَ وَمَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي نَجْنَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ (المؤمنون: ٢٩) پس جب تو اور وہ جو تیرے ساتھ ہیں کشتی پر قرار پا جائیں تو یہ کہہ کہ سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جس نے ہمیں ظالم قوم سے نجات بخشی۔550 1010 انبیاء کے واقعات پڑھ کر سنانے کا حکم وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا ابْنَى دَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُتِلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلُ مِنَ الْآخَرِ (المائدة: ۲۸) اور اُن کے سامنے حق کے ساتھ آدم کے دو بیٹوں کا واقعہ پڑھ کر سُنا جب ان دونوں نے قربانی پیش کی تو اُن میں سے ایک کی قبول کر لی گئی اور دوسرے سے قبول نہ کی گئی۔وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا إِبْرَاهِيمَ إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُوْنَ O قَالُوْا نَعْبُدُ