700 احکام خداوندی

Page 421 of 615

700 احکام خداوندی — Page 421

421 1004548 پہلی قوموں کی ہلاکت سے نصیحت لینا وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ مِنْ بَعْدِ مَا أَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْأَوْلَى بَصَائِرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَرَحْمَةٌ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (القصص: ۴۴) اور یقینا ہم نے ، بعد اس کے کہ پہلی قوموں کو ہلاک کر دیا تھا، موٹی کو کتاب عطا کی۔یہ لوگوں کے لئے آنکھیں کھولنے والی اور ہدایت اور رحمت کے طور پر تھی تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔لال الشفت: ۱۳۹،۱۳۸ - الطلاق: ۹، ۱۱ - الفجر : ۷، ۱ ۱ - الفيل- الحشر : ۳ 1005 قوم کی ہلاکت سے قبل رسول کی بعثت ضروری ہے حمد وَمَا كَانَ رَبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَى حَتَّى يَبْعَثَ فِي أُتِهَا رَسُوْلًا يَّتْلُوا عَلَيْهِمْ ايتنا (القصص: ٢٠) اور تیرا رب بستیوں کو ہلاک نہیں کرتا یہاں تک کہ اُن ( بستیوں) کی ماں میں رسول مبعوث کر چکا 1006 ہوتا ہے جو ان پر ہماری آیات پڑھتا ہے۔قوم کی ہلاکت کی وجہ کفر اور ظلم ہے وَمَا كُنَّا مُهْلِكِى الْقُرَى إِلَّا وَأَهْلُهَا ظَلِمُونَO اور ہم اس کے سوا بستیوں کو ہلاک نہیں کرتے کہ اُن کے بسنے والے ظالم ہو چکے ہوں۔(القصص: ٢٠)