700 احکام خداوندی

Page 417 of 615

700 احکام خداوندی — Page 417

417 545 999 اللہ اور اُس کا رسول اور گروہ ہی کامیاب ہونے والا ہے 1000546 ہما كَتَبَ اللهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيز (المجادلة: ۲۲) اللہ نے لکھ رکھا ہے کہ ضرور میں اور میرے رسول غالب آئیں گے۔یقینا اللہ بہت طاقتور ( اور ) کامل غلبہ والا ہے۔محمد أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ 8 خبردار! اللہ ہی کا گروہ ہے جو کامیاب ہونے والے لوگ ہیں۔حمد عماد الحج : ۱۱ - الشفت: ۱۷۴،۱۷۲ انبیاء میں تفریق کرنا منع ہے (المجادلة: ۲۳) لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ O (آل عمرن : ۸۵) ہم ان میں سے کسی کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرتے اور ہم اسی کی فرمانبرداری کرنے والے ہیں۔547 1001 | نبی کو اذیت نہ پہنچاؤ عملا وما كَانَ لَكُمْ أَن تُؤذُوا رَسُولَ اللهِ اور تمہارے لئے جائز نہیں کہ تم اللہ کے رسول کو اذیت پہنچاؤ۔(الاحزاب : ۵۴) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ اذَوْا سُوْسَى فَبَرَّاهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا (الاحزاب : ۷۰) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے موسی کو تکلیف پہنچائی۔پس اللہ نے اُسے اُس سے بری کر دیا جو انہوں نے کہا۔احة الحث :