700 احکام خداوندی

Page 418 of 615

700 احکام خداوندی — Page 418

1 418 1002 اللہ اور رسول کو اذیت پہنچانے والوں کو خدائی عذاب م إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّلَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا (الاحزاب : ۵۸) یقینا وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کو اذیت پہنچاتے ہیں اللہ نے اُن پر دنیا میں بھی لعنت ڈالی ہے اور آخرت میں بھی اور اس نے اُن کے لئے رُسوا کن عذاب تیار کیا ہے۔1003 عباداللہ شیطان (ابلیس) پر غالب رہیں گے م إِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَنَ إِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغَوِيْنَ O (الحجر: ۴۳) جو میرے بندے میں اُن پر تیر ابھی بھی تسلط نہیں ہوگا۔ہاں ایسے افرد جو تیرے پیچھے چلیں یعنی خود گمراہ ہوں (و ہنستی ہیں )۔