700 احکام خداوندی — Page 416
1 416 544 996 اللہ اور رسول کی مخالفت سے باز رہنا ما إِنَّ الَّذِينَ يُحَاذَوْنَ اللَّهَ وَرَسُوْلَةٌ أُولَئِكَ فِي الْأَذَلِينَ ) (المجادلة: ( ۲ ) یقینا وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہی انتہائی ذلیل لوگوں میں سے ہیں۔ج ذلِكَ بِأَنَّهُمْ شَآقُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمَنْ يُشَاقِ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (الحشر: ۵) یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی شدید مخالفت کی۔اور جو اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو یقینا اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔المجادلة: 397 مخالفین کا انبیاء سے استہزاء ہو تحْسَرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُ وَنَO (پست: ۳۱) وائے حسرت بندوں پر ! اُن کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر وہ اُس سے ٹھٹھا کرنے لگتے ہیں۔حة الزخرف: ۸ 998 رسول کی حفاظت کے لئے محافظ مقرر ہونا لله تعقِّبَتْ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَ مِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُوْنَهُ مِنْ أَمْرِ اللهِ (الرعد: ۱۲ ) اُس کے لئے اُس کے آگے اور پیچھے چلنے والے محافظ (مقرر ) ہیں جو اللہ کے حکم سے اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔لا ظة: ۴۰،۳۹