700 احکام خداوندی — Page 410
1700 احکام خداوند کی 410 ممتاز کردیں اور تمہارے احوال کو پرکھ لیں۔البقرة : ۲۱۵ 988 آزمائش ، عاجزی اور ہدایت کے لئے ضروری ہے وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَى أُمَمِ بَين قَبْلِكَ فَاَخَذْنَهُمْ بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ (الانعام: ۴۳) اور یقینا ہم نے تجھ سے پہلے کئی اُمتوں کی طرف (رسول) بھیجے۔پھر ہم نے ان کو (کبھی) سختی اور (کبھی) تنگی میں مبتلا کیا تا کہ وہ عاجزی اختیار کریں۔ر حلم الاعراف: ۹۵-۱۶۹ 538 989 مصیبت کے وقت انا للہ کہنا الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (البقرة: ۱۵۷) اُن لوگوں کو جن پر جب کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں اور ہم یقیناً اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔539 900 دنیوی متاع آزمائش ہے وَلَا تَمُدَّنَ عَيْنَيْكَ إِلى مَا مَتَّعْنَابِةٍ أَزْوَاجًا سَنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا : ط لِنَفْتِنَهُمْ فِيْهِ وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَ أَبْقَى (طه: ۱۳۲) اور ہم نے جو کچھ ان میں سے بعض لوگوں کو دنیوی زندگی کی زیبائش کے سامان دے رکھے ہیں تو