700 احکام خداوندی — Page 409
409 536 985 سچوں کی شناخت کے لئے مشکلات آنا ضروری ہے أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ تُتَرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَذِبِينَ (العنكبوت:۳۳) کیا لوگ یہ گمان کر بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے آئے وہ چھوڑے دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں جائیں گے؟ اور ہم یقینا ان لوگوں کو جو ان سے پہلے تھے آزمائش میں ڈال چکے ہیں۔پس وہ لوگ جو بچے ہیں اللہ انہیں ضرور شناخت کرلے گا اور جھوٹوں کو بھی ضرور پہچان جائے گا۔العنكبوت :11 537 986 | ابتلاء، اعمال کو آزمانے کے لئے ہیں الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيوة لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا (الملك :٣) وہی ہے جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تا کہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل کے اعتبار سے بہترین ہے۔الاحد الجن ۱۸: 967 آزمائش مجاهد و صابر کو ممتاز کرنے کے لئے ضروری ہے وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجهِدِينَ مِنكُمْ وَالصَّبِرِينَ وَنَبْلُوا أَخْبَارَكُمْ (محمد : ۳۲) اور ہم لا زمنا تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ تم میں سے جہاد کرنے والے اور صبر کرنے والے کو