700 احکام خداوندی — Page 404
1 404 پناہ میں ہو تو اگر تم ( اس دعوے میں ) بچے ہو ، تو موت کی تمنا کرو۔( یعنی رسول کریم ہے۔مباہلہ کرو)۔البقرة : ۹۵ - الاعراف: ۱۹۶ - يونس: ۷۲ - طه : ۵۹ - القصص: ۷۶ - القلم: ۴۲۔المرسلت: ۴۰ 1981 اذان الہی کے بغیر نشان نہیں دکھلایا جا سکتا وَمَا كَانَ لِرَسُوْلِ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ج اور کسی رسول کے لئے ممکن نہیں کہ وہ اللہ کے اذن کے بغیر کوئی نشان لے آئے۔533 982 کفار کو مخالفت میں زور لگانے کا چیلنج 983 534 (المؤمن: ۷۹) وَقُلْ لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنَّا عَمِلُوْنَ وَانْتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ ) (هود: ۱۲۳،۱۲۲) اور تو ان سے کہہ دے جو ایمان نہیں لاتے کہ اپنی جگہ جو کر سکتے ہو کرتے رہو۔ہم بھی یقینا کچھ کرنے والے ہیں۔اور انتظار کرو۔ہم بھی یقینا انتظار کرنے والے ہیں۔فَاجْمِعُوْا كَيْدَكُمْ ثُمَّ انْتُوْا صَفًّا : پس اپنی تدبیروں کو جمع کر لو پھر صف بہ صف چلے آؤ۔يونس: ۷۲ - العلق : ۲۰۰۱۵ نو مبائعین کے لئے دُعا کرنے کا حکم ما فَبَايِعُهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ پس تو اُن کی بیعت قبول کر اور اُن کے لئے اللہ سے بخشش طلب کر۔(طه:۶۵) (الممتحنة: ١٣)