700 احکام خداوندی — Page 403
978 | آزادی ضمیر 979 531 403 ا فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْ مِنْ وَ مَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ ا پس جو چاہے وہ ایمان لے آئے اور جو چاہے سو انکار کر دے۔(الكهف : ٣٠ ) مرتد کی سز اقتل نہیں إِنَّ الَّذِينَ سَنُوا ثُمَّ كَفَرُ وتُمَّ مَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرًا لَّمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِ يَهُمْ سَبِيلًا (النساء: ۱۳۸ ) یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے پھر انکار کر دیا پھر ایمان لائے پھر انکار کر دیا پھر کفر میں بڑھتے چلے گئے اللہ ایسا نہیں کہ انہیں معاف کر دے اور انہیں راستہ کی ہدایت دے۔91° لملاحم البقرة : ۱۸ - ال عمرن ۹۱ المائدة : ۵۵ - محمد : ۲۲ - النحل ۰۷ 532 980 مباہلہ کرنا فَمَنْ حَاجَّكَ فِيْهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَ كَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَا لَوَانَدْعُ أَبْنَاءَ نَا وَأَبْنَاءَ كُمْ وَ نِسَاءَ نَاوَنِسَاءَ كُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَذِبِينَ O پس جو تجھ سے اس بارے میں اس کے بعد بھی جھگڑا کرے کہ تیرے پاس علم آچکا ہے تو کہ دے آؤ ہم (آل عمرن : ۲۲) اپنے بیٹوں کو بلا ئیں اور تمہارے بیٹوں کو بھی اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو بھی اور اپنے نفوس کو اور تمہارے نفوس کو بھی۔پھر ہم مبلبلہ کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔قُلْ يَأَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ 0 (الجمعة) تو کہہ دے، اے یہودیو! اگر تمہارا یہ دعویٰ ہے کہ تم باقی دنیا کو چھوڑ کر اللہ کے دوست ہو اور اس کی