700 احکام خداوندی

Page 402 of 615

700 احکام خداوندی — Page 402

402 اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو اپنا روپیہ ضائع کر کے ) کھیل تماشہ کی باتیں لیتے رہتے ہیں تا کہ بغیر علم کے لوگوں کو اللہ کے راستہ سے روکیں اور اس (یعنی اللہ کے راستہ ) کو ہنسی کے قابل چیز بنا لیتے ہیں ان لوگوں کے لئے ذلت والا عذاب ہوگا۔یونس: ۸۹ 976529 | ایذاء پر صبر کرنا اور عذاب جلدی نہ مانگنا فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَ لَا تَسْتَعْجِلُ لَّهُمْ ط (الاحقاف: ۳۶) پس صبر کر جیسے اولوالعزم رسولوں نے صبر کیا اور ان کے بارہ میں جلد بازی سے کام نہ لے۔وَإِن كَانَ طَائِفَةٌ مِّنْكُمْ سَنُوا بِالَّذِى أُرْسِلْتُ بِهِ وَطَائِفَةً لَّمْ يُؤْمِنُوا فَاصْبِرُوا حَتَّى يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحَكِمِينَ (الاعراف: ۸۸) اور اگر تم میں سے ایک گروہ اس (ہدایت ) پر ایمان لے آیا ہے جسے دے کر مجھے بھجوایا گیا اور ایک گردہ ایسا ہے جو ایمان نہیں لایا تو صبر کرو یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ فیصلہ کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔ص:۱۸ - :۲۰ - طه : ۱۳۱ 530 977 دین میں جبر نہیں لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ دین میں کوئی جبر نہیں۔(البقرة : ۲۵۷) ☆☆ يونس ١٠٠ - :هود: ۲۹ - الكفرون