700 احکام خداوندی — Page 400
1 400 971524 داعی الی اللہ کی آواز پر لبیک کہنا يُقَوْمَنَا أَجِيْبُوْادَاعِيَ اللَّهِ وَاسِنُوا بِهِ يَغْفِرْلَكُمْ مِّنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُجِرُكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ (الاحقاف: ۳۲) اے ہماری قوم ! اللہ کی طرف بلانے والے کو لبیک کہو اور اس پر ایمان لے آؤ۔وہ تمہارے گنا : بخش دے گا اور تمہیں دردناک عذاب سے بچائے گا۔حمد آل عمرن : ۱۹۴ 525 972 خدا کے سامنے کھڑے ہو کر پیغام پر غور کرنا ( استخارہ) قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ أَن تَقُوْسُوَالِلَّهِ مَثْنَى وَفُرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا ممَابِصَاحِبِكُمْ مِنْ جِنَّةِ إِن هُوَ إِلَّا نَذِيرُ لَّكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيْدِ (سبا:۴۷) تو کہہ دے، میں تم کو ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں ( کم سے کم وہ تو مانو) وہ یہ ہے کہ اللہ کے سامنے رو رو ہو کر اور کیلے اکیلے کھڑے ہو جاؤ۔پھر غور کرو ( تولا زما یہی نتیجہ نکلے گا) کہ تمہارا یہ رسول مجنون نہیں وہ صرف تمہیں آئندہ آنے والے سخت عذاب سے ہوشیار کرنے والا (شخص) ہے۔526 | 973 بریت کا اعلان وَإِن كَذَّبُوكَ فَقُل لِى عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ ، أَنْتُمْ بَرِيتُونَ مِمَّا أَعْمَلُ وَأَنَا بَرِى ، مِّمَّا تَعْمَلُوْنَO (يونس: ۴۲) اور اگر وہ تجھے جھٹلا د میں تو کہہ دے کہ میرے لئے میر اعمل ہے اور تمہارے لئے تمہارا عمل ہے۔تم اس سے بڑی ہو جو میں کرتا ہوں اور میں اس سے بڑی ہوں جو تم کرتے ہو۔لا قُلْ يَأَيُّهَا الْكَفِرُوْنَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنْتُمْ عَبدُونَ مَا أَعْبُدُ 8