700 احکام خداوندی

Page 399 of 615

700 احکام خداوندی — Page 399

399 جاتا ہے اور اُن کی خواہشات کی پیروی نہ کر۔521 1968 داعیان کے لئے نمونہ بننا ضروری ہے حمد وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا سَمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ وَ عَمِلَ صَالِحًا وَّ قَالَ إِنَّنِي مِنَا لمُسْلِمِينَ (حم السجدة: ۳۴) اور بات کہنے میں اس سے بہتر کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک اعمال بجالائے اور کہے کہ میں یقینا کامل فرمانبرداروں میں سے ہوں۔داعی الی اللہ کو پیغام حق پہنچانے کے لئے کسی اور کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے مدد مانگنے کی ہدایت ما قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُكَذِّبُونَ وَيَضِيقُ صَدْرِي وَلَا يَنْطَلِقُ لِسَانِي فَأَرْسِلْ إِلَى هَرُونَ O (الشعراء: ۱۴،۱۳) اس نے (جواب میں ) کہا ، اے میرے رب ! میں ڈرتا ہوں کہ وہ میری تکذیب نہ کریں۔اور میرا سینہ تنگی محسوس کرتا ہے اور میری زبان (اچھی طرح) چلتی نہیں ، پس میرے ساتھ ) ہارون کو بھی مبعوث کر۔523 970 بلا خوف و خطر دعوت الی اللہ کرنے والے کو اللہ کی معیت حمد قَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَنْ يَفْرُطَ عَلَيْنَا أَوْ أَنْ يُطْغَى O قَالَ لَا تَخَافًا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَى O ان دونوں نے کہا اے ہمارے رب ! یقینا ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ ہم پر زیادتی کرے یا سرکشی کرے۔اس نے کہا کہ تم ڈرو نہیں۔یقینا میں تم دونوں کے ساتھ ہوں۔سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔( طه : ۴۶ ،۴۷)