700 احکام خداوندی — Page 397
(5) 956 (6) 957 (7) 958 (8) 959 (9) 960 397 1 انگلیوں ٹھونس لیں تو بلند آواز سے دعوت دینا۔اختفاء اور اعلان ، دونوں طریق کو دعوت الی اللہ میں آزمانا۔بخشش طلب کرنے کی ترغیب دلانا۔بخشش کی وجہ سے انعامات کے نزول کا ذکر کرنا۔وقار کی توقع رکھنے کی تلقین کرنا۔کائنات اور ان کی تخلیق کا ذکر کرنا۔961 (10) عذاب کا ذکر کرنا اور اس امر سے متنبہ کرنا کہ جن چیزوں پر وہ بھروسہ کئے ہوئے ہیں وہ کسی کام نہیں آئیں گی۔962 (11) آخر پر ان کا استکبار دیکھ کر بددعا دینا۔963 (12) اور اپنے ماننے والوں کے لئے دعا کرنا۔518 964 مخالفین کو باطل کرنے کے لئے نشانات دکھلانا | (الاعراف: ۱۱۲ ،۱۱۹) قَالُوا يَمُوسَى إِمَّا أَنْ تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن تَكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِيْنَ O قَالَ الْقُوا فَلَمَّا الْقَوْا سَحَرُوا أَعْيُنَ النَّاسِ وَاسْتَرْهَبُوهُمْ وَ جَآءُ وَ بِسِحْرِ عَظِيمٍ O وَ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ ، فَإِذَاهِيَ تَلْقَتُ، مَا يَا يَكُوْنَ فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوايَعْمَلُونَةً انہوں نے کہا اے موسیٰ ایا تو تو (پہلے) پھینک یا ہم (پہلے) پھینکنے والے بنہیں۔اس نے کہا تم بیمینکو۔پس جب انہوں نے پھینکا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کر دیا اور انہیں سخت ڈرا دیا اور وہ ایک بہت بڑا شعبد و لائے۔اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی کی کہ تو اپنا سونٹا پھینک۔پس اچانک وہ اس جھوٹ کو نگلنے لگا جو وہ گھڑ رہے تھے۔پس حق واقع ہو گیا اور جو کچھ وہ کرتے تھے جھوٹا نکلا۔طة ۷۰ - النمل : ۱۱ - القصص: ۳۲