700 احکام خداوندی

Page 396 of 615

700 احکام خداوندی — Page 396

1 396 الَّذِينَ امَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِندَ رَبِّهِمْ (یونس :۳) کیا لوگوں کے لئے تعجب انگیز ہے کہ ہم نے انہی میں سے ایک شخص کی طرف وحی نازل کی (اس حکم کے ساتھ ) کہ لوگوں کو ڈرا اور اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں خوشخبری دے کہ ان کا قدم اُن کے رب کے نزدیک سچائی پر ہے۔حمام سبا: ٩-٣ - ابرهيم : ۴۵ - الرعد: ۸ - الفرقان: ۵۷ - الفتح : ۱۰۰۹ - فاطر: ۲۵ - العنكبوت: ۵۱ 951 داعی الی اللہ کی صفات انذار و تبشیر تا اللہ کے رسول پر ایمان لاؤ، اُس کی مدداور تعظیم کرو) إِنَّا أَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا لَا لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَ تُعَزِّرُوهُ تُوقِرُوْهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا 0 (الفتح : ١٠٠٩ ) یقینا ہم نے تجھے ایک گواہ اور بشارت دینے والے اور ڈرانے والے کے طور پر بھیجا۔تا کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مددکرو اور اس کی تعظیم کرو اور صبح و شام اس کی تسبیح کرو۔حضرت نوح کے انذار ( تبلیغ) کے خوبصورت انداز حضرت نوح نے دعوت الی اللہ میں جن طریقوں کو اپنا یا ذیل میں درج ہیں ( تفصیل کے لئے دیکھیں سورۃ نوح:٢٩،٣): (1) (2) 953 (3) 954 (4) 955 اپنی رسالت کا اعلان اللہ تعالیٰ کا مقرر کردہ وقت ( عذاب ) جب آئے گا تو ٹالا نہیں جاسکتا۔رات اور دن دعوت میں مصروف رہنا۔پیغام جن کو پہنچایا جارہا ہے جب وہ سننے سے انکار کر دیں، استکبار کریں اور کانوں میں