700 احکام خداوندی — Page 395
395 515 948 حکمت ، موعظہ حسنہ اور مضبوط دلیل کے ساتھ پیغام حق 1 أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمُ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ (النحل : ١٢٦ ) اپنے رب کے راستہ کی طرف حکمت کے ساتھ اور اچھی نصیحت کے ساتھ دعوت دے اور ان سے ایسی دلیل کے ساتھ بحث کر جو بہترین ہو۔مال القصص : ۵۲ 516 949 دعوت الی اللہ میں ملائمت اختیار کرنا حمد اذْهَبَا إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى فَقُولَا لَهُ قَوْلًا أَيْنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ او أَوْ تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ۔یقینا اس نے سرکشی کی ہے۔پس اس سے نرم بات کہو۔ہو سکتا ہے دہ نصیحت پکڑے یا ڈر جائے۔517 950 داعی الی اللہ کی صفات ( انذار اور تبشیر ) يَايُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَ مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا وَّدَا عِيَا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَ سِرًا جا مُنِيرًاO وَبَسِيرًا لمُؤ سِنِينَ بِأَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللَّهِ فَضْلاً كَبِيرًاO (الاحزاب : ۴۶، ۴۸) اے نبی !یقینا ہم نے تجھے ایک شاہد اور ایک مبشر اور ایک نذیر کے طور پر بھیجا ہے۔اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والے اور ایک منور کر دینے والے سورج کے طور پر۔اور مومنوں کو خوشخبری دے دے کہ ( یہ ) ان کے لئے اللہ کی طرف سے بڑا افضل ہے۔أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْ حَيْنَا إِلَى رَجُلٍ مِنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَ بَشِيرٍ