700 احکام خداوندی

Page 394 of 615

700 احکام خداوندی — Page 394

394 تمہاری طرف اُتارا گیا اور ہمارا معبود اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے فرماں بردار ہیں۔(نوٹ: اس آیت میں اہل کتاب سے بحث کرنے کے طریق کے حوالہ سے تین حکم بیان ہوئے ہیں) (1) اہل کتاب سے اعلیٰ اور مضبوط دلیل سے بات کرو۔944 (2) سوائے ان لوگوں کے جو ان میں سے ظلم کرنے والے ہیں (ان کو الزامی جواب دے سکتے ہو۔خلیفہ ثانی) 945 (3) اور ان سے کہو کہ جو ہم پر نازل ہوا ہے ہم اس پر بھی ایمان لاتے ہیں اور جوتم پر نازل ہوا ہے اس پر بھی اور ہمارا خدا اور تمہارا خدا ایک ہے ہم اس کے فرمانبردار ہیں۔514 | 946 | انذار اور انعامات کے قصے سُنا کر پیغام پہنچانا وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَاَ الَّذِى أَتَيْنَهُ ابْتِنَا فَا نُسَلَخَ مِنْهَا فَا تُبَعَهُ الشَّيْطَنُ فَكَانَ مِنَ الْغَوِيْنَO (الاعران: ۱۷۶) اور تُو اُن پر اُس شخص کا ماجرہ پڑھ جسے ہم نے اپنی آیات عطا کی تھیں پس وہ ان سے باہر نکل گیا۔پس شیطان نے اس کا تعاقب کیا اور دوگھرا ہوں میں سے ہو گیا۔وَذَكَرْهُمْ بِأَيْمِ اللهِ اور انہیں اللہ کے انعام اور اس کے عذاب یاد دلا۔عمال الانعام: ۴۹ 947 قوموں کو پرانا وقت یاد کرانے کا حکم فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَO پس تو (ان کے سامنے ) یہ ( تاریخی) واقعات پڑھ کر سنا تا کہ وہ غور و فکر کریں۔(ابرهیم: ۶ ) (الاعراف: ۱۷۷) یوست: ۱۱۲