700 احکام خداوندی — Page 393
393 512 241 نافرمان اور کا فرقوموں کی تباہی پر غم نہ کر 942 وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ اور ان کی تباہی پر غم نہ کھا۔حمد (الحجر: (۸۹) وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ (النحل: ۱۲۸) اور (اے رسول) تو صبر سے کام لے اور تیرا صبر کرنا اللہ کی مدد سے ہی ( ہو سکتا ) ہے اور تو ان (لوگوں کی حالت ) پر غم نہ کھا۔اور جو تدبیریں وہ کرتے ہیں ان کی وجہ سے تکلیف محسوس نہ کر۔لال النمل : الحلقفن : ۲۳ - العنكبوت : ۳۴ کفار کی باتیں تجھے غم میں نہ ڈالیں ما فَلَا يَحْزُنَكَ قَوْلُهُمْ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ ) (يس: ۷۷) پس تجھے ان کی بات غم میں مبتلا نہ کرے۔یقیناً ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں۔حمد فلا تَبْتَيْسُ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُوْنَةٌ پس اس سے دل برا نہ کر جو وہ کرتے ہیں۔513 943 اہل کتاب سے مضبوط دلیل سے بحث کرو (هود: ۳۷) حمد وَلَا تُجَادِلُوا أَهْلَ الْكِتَبِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا منهم وَقُولُوا اسْنابِ الَّذِي أُنزِلَ إِلَيْنَا وَ أُنزِلَ إِلَيْكُمُ والهنا و إلهكم واحد و نَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ اور ( اُن سے ) کہو کہ ہم ایمان لے آئے ہیں اس پر جو ہماری طرف اُتارا گیا اور اُس پر ( بھی ) جو (العنكبوت: ۴۷)