700 احکام خداوندی — Page 392
1 392 کیا وہ کہتے ہیں کہ اُس نے اُسے افترا کر لیا ہے؟ بلکہ وہ تو تیرے رب کی طرف سے حق ہے تا کہ تو ایک ایسی قوم کو ڈرائے جن کی طرف تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا۔ہو سکتا ہے کہ وہ ہدایت یا ئیں۔لام القصص :٤٤ 510 938 پیغام حق پہنچانے میں سستی نہ دکھانا اذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ بِايَتِيْ وَلَا تَنِيَا فِي ذِكْرِي ة (طه : ۴۳) تو اور تیرا بھائی میرے نشانات کے ساتھ جاؤ اور میرے ذکر میں سستی نہ دکھانا۔939 عذاب الہی آنے سے قبل انذار کرنا اليم 0 إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِةٍ أَن أَنذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْ تِيَهُمْ عَذَابٌ (نوح: ۲) یقینا ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا کہ تو اپنی قوم کو ڈرا اس سے پہلے کہ ان کے پاس درد ناک عذاب آجائے۔(نوٹ: یونس : ۹۱، ۹۳ میں عذاب آنے سے قبل ایمان لانے کا ذکر ملتا ہے ) 511 900 قوم کے ایمان نہ لانے پر غم لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِيْنَ کیا تو اپنی جان کو اس لئے ہلاک کر دے گا کہ وہ مومن نہیں ہوتے۔الكيف - المؤمن: ٣٩ (الشعراء : ۴)