700 احکام خداوندی

Page 391 of 615

700 احکام خداوندی — Page 391

391 کہ تم میرے خلاف سرکشی نہ کرو اور میرے پاس فرمانبردار ہو کر چلے آؤ۔906 حد سے بڑھی ہوئی قوم کو نصیحت اور تقوی کی تلقین أَفَتَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِكَرَ صَفْحًا أَن كُنتُمْ قَوْمًا مُسْرِ فِيْنَO (الزخرف: ٦) کیا ہم تمہیں نصیحت کرنے سے محض اس لئے باز آجائیں گے کہ تم ایک حد سے بڑھی ہوئی قوم ہو؟ وَإِذْ نَادَى رَبُّكَ مُوسى أن انتِ القَوْمَ الظَّلِمِينَ لا قَوْمَ فِرْعَوْنَ * أَلَا (الشعراء : ۱۱، ۱۲) يَتَّقُونَ O اور جب تیرے رب نے موسیٰ کو ندادی کہ تو ظالم قوم کی طرف جا ( یعنی ) فرعون کی قوم کی طرف ( یہ کہتے ہوئے کہ ) کیا وہ تقوی اختیار نہیں کریں گے؟ إِذْ نَادَهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى & إِذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى 6 : نَقُلْ هَلْ لَّكَ إِلى أَن تَزَكَّى لا وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى (الترعت : ۲۰۱۷) جب اس کے رب نے اُسے مقدس وادی طوی میں پکارا۔(کہ) فرعون کی طرف جا۔یقیناً اس نے سرکشی کی ہے۔پس پو چھ کیا تیرے لئے ممکن ہے کہ تو پاکیزگی اختیار کرے؟ اور میں تجھے تیرے رب کی طرف ہدایت دوں تا کہ تو ڈرے؟ 509 937 پیغام نہ پہنچنے والی قوموں کو انذار لِتُنذِ وَقَوْما مَا انْذِرَ آبَاؤُهُمُ فَهُمْ غَفِلُوْنَ O (44) تا کہ تو ایک ایسی قوم کو ڈرائے جن کے آباء واجداد نہیں ڈرائے گئے پس وہ غافل پڑے ہیں۔أمْ يَقُولُونَ افْتَرَهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَنْهُمْ مِّنْ نَّذِيرٍ تين قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ O (السجدة : ۴)