700 احکام خداوندی — Page 390
933 507 390 اپنے اقرباء تک پیغام حق پہنچانا وَأَنذِرْ عَشِيْرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ اور اپنے اہل خاندان یعنی اقرباء کوڈ را۔الاحقاف : ۱۸ - المدثر : ۴۰۲ 934 مشرک والد کو پیغام حق (الشعراء: ۲۱۵) يابَتِ إِنِّي قَدْ جَاءَنِي مِنَ العِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا يَا بَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيْطَنَ إِنَّ الشَّيْطَنَ كَانَ لِلرَّحْمَنِ (مریم: ۴۵،۴۴) اے میرے باپ ایقینا میرے پاس وہ علم آچکا ہے جو تیرے پاس نہیں آیا۔پس میری پیروی کر۔میں ٹھیک راستے کی طرف تیری رہنمائی کروں گا۔اے میرے باپ ! شیطان کی عبادت نہ کر۔شیطان یقینا رحمان کا نا فرمان ہے۔966508 بادشاہوں اور سرکردہ افراد کو تحریری پیغام حق کہ سرکشی نہ کریں حلو اذهب بِكِتَبِى هَذَا فَالْقِهُ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرُ مَاذَا يَرْجِعُوْنَ ٥ قَالَتْ يَا يُّهَا الْمَلَو اِنّى أُلْقِيَ إِلَى كِتَب كَرِيمٌ O إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَنَ وَ إِنَّهُ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ) أَلَّا تَعْلُوا عَلَيَّ وَأتُونِي مُسْلِمِينَ (النمل: ۳۲،۲۹) یہ میرا خط لے جا اور اسے ان لوگوں کے سامنے رکھ دے پھر ان سے ایک طرف ہٹ جا۔پھر دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں۔( یہ خط دیکھ کر ) اس (ملکہ ) نے کہا اے سردارو! میری طرف یقیناً ایک معزز خط بھیجا گیا ہے۔یقینا وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے: اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔( پیغام یہ ہے ) والا