700 احکام خداوندی — Page 389
504 900 امر بالمعروف و نہی عن المنکر 931 505 932 506 389 1 حمد ولتكن مِنْكُمْ أُمَّةً يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَ يَا سُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَر (ال عمران : ۱۰۵) اور چاہئے کہ تم میں سے ایک جماعت ہو۔وہ بھلائی کی طرف بلاتے رہیں اور اچھی باتوں کی تعلیم دیں اور بُری باتوں سے روکیں۔محمد ال عمرن : ۱۱۱ ۱۱۵ - الاعراف: ۱۵۸ - التوبة: ۷۱ پیغام کو کھول کھول کر پہنچانا فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ پس خوب کھول کھول کر بیان کر جو تجھے حکم دیا گیا ہے۔وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُO ہم پر کھول کھول کر بات پہنچانے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔ة العنكبوت : ۱۹ - النور : ۵۵ - المائدة :٩٣ - المرسلت: ۴ (الحجر: ۹۵) يس : ۱۸) لوگوں پر نگران بنو وَكَذلِكَ جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا (البقرة: ۱۴۴) اور اسی طرح ہم نے تمہیں وسطی امت بنا دیا تا کہ تم لوگوں پر نگران ہو جاؤ اور رسول تم پر نگران ہو جائے۔