700 احکام خداوندی

Page 388 of 615

700 احکام خداوندی — Page 388

1 927 503 928 388 رسول کو اپنی رسالت کے اعلان کا حکم إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ إِنِّي لَكُمْ رَسُوْلُ امِيْنَ ) (الشعراء : ۱۰۸،۱۰۷) جب ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا تھا کیا تم تقویٰ سے کام نہیں لو گے؟ یقینا میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں۔قَالَ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللهِ وَايَلِعُكُم مَّا أُرْسِلْتُ بِهِ (الاحقاف:۲۴) اس نے کہا یقینا علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے اور میں تو تمہیں وہ پیغام پہنچارہا ہوں جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا ہے۔حمد الشعراء :۱۲۵ ۱۲۶ - ۱۴۳، ۱۴۴ - ۱۹۲ ۱۹۳ - ۱۷۹،۱۷۸ نبی کو بشر رسول کے اعلان کا حکم قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًان (بنی اسرائیل: ۹۴) تو کہہ دے کہ میرا رب ( ان باتوں سے ) پاک ہے (اور ) میں تو ایک بشر رسول کے سوا کچھ نہیں۔929 نبی کا قوم سے عباداللہ کا مطالبہ اسينة وَجَاءَ هُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ أَنْ اَ ذُو إِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ رَسُوْلٌ (الدخان : ۱۹،۱۸) جب ان ( قوم فرعون ) کے پاس ایک معزز رسول آیا تھا۔( یہ کہتے ہوئے) کہ اللہ کے بندے میرے سپرد کر دو۔یقینا میں تمہارے لئے ایک امین پیغمبر ہوں۔