700 احکام خداوندی

Page 387 of 615

700 احکام خداوندی — Page 387

925 501 387 رسول کو پیغام حق پہنچانے کا حکم 1 يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلَغَ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ (المائدة : ٦٨) اے رسول! اچھی طرح پہنچا دے جو تیرے رب کی طرف سے تیری طرف اُتارا گیا۔اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو گویا تو نے اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا۔مَا عَلَى الرَّسُؤْلِ إِلَّا الْبَلْغُ ط (المائدة : ١٠٠) رسول پر اچھی طرح پیغام پہنچانے کے سوا اور کوئی زمہ داری نہیں۔وَأَطِيعُو اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَى رَسُوْلِنَا الْبَلْعُ المبينة (التغابن : ١٣) اور اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو۔پس اگر تم منہ موڑ اوتو ( جان لو کہ ) ہمارے رسول پرحض پیغام کا صاف صاف پہنچا دینا ہے۔☆☆ الاعراف : ٢٠٠ - التوبة : ١١٢ - يوسف : ١٠٩ - النحل : ۳۶، ۸۳ ۱۰۹ الرعد:۴۲۱:۳۷ - ابرهيم : ۵ - الشوری : ۷، ۴۹- النور ۵۵ 502 326 کفار اور منافقین کے خلاف خوب دعوت الی اللہ کرنا يَايُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنفِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ (التحريم :١٠ ) اے نبی ! کافروں اور منافقوں کے خلاف خوب تبلیغ کر اور اُن کا کوئی اثر قبول نہ کر۔(نوٹ: یہ حکم جہاد باب میں بھی موجود ہے )