700 احکام خداوندی

Page 383 of 615

700 احکام خداوندی — Page 383

383 1 اُس نے تمہارے لئے دین میں سے وہی احکام جاری کئے ہیں جن کا اس نے نوح کو بھی تاکیدی حکم دیا تھا۔اور جو ہم نے تیری طرف وحی کیا ہے اور جس کا ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسی کو بھی تاکیدی حکم دیا تھا، وہ یہی تھا کہ تم دین کو مضبوطی سے قائم کرو اور اس بارہ میں کوئی اختلاف نہ کرو۔ا ل عمون: ۱۰۴ - الانعام: ٦٠ ) 498 916 دین میں تجاوز نہ کرنا | أهْلَ الْكِتَبِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ اے اہلِ کتاب! اپنے دین میں حد سے تجاوز نہ کرو۔(النساء : ۱۷۲) حداث المائدة : ۷۸ 917499 اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا ارشاد وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَّلَا تَفَرَّقُوا اور اللہ کی رسی کو سب کے سب مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ نہ کرو۔الحج : ۷۹ 500 918 خلافت جیسی عظیم نعمت کو دائی بنانے کے احکامات (ال عمرن: ۱۰۴) وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ اسَنُوَامِكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ ص كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنًا يَعْبُدُ وَنَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ O وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأتُوا الزَّكوة