700 احکام خداوندی — Page 382
382 497 | 913 | فرقہ بندی کی ممانعت وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوْا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزب بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ط (الروم: ۳۳۳۲) اور مشرکوں میں سے نہ ہو ( یعنی ) اُن میں سے (نہ ہو ) جنہوں نے اپنے دین کو تقسیم کر دیا اور وہ فرقہ فرقہ ( ہو چکے ) تھے۔ہر گروہ ( والے) جو اُن کے پاس تھا اس پر اترارہے تھے۔914 بھائی بھائی بن کر رہو اور افتراق پیدا نہ کرو ہم إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمُ بِنِعْمَتِةٍ إِخْوَانًا " (۱) عمرن : ۱۰۴) جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں کو آپس میں باندھ دیا اور پھر اس کی نعمت سے تم بھائی بھائی ہو گئے۔وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَ هُمُ الْبَيِّنَتُ ط (آل عمران : ١٠٦) اور اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جو الگ الگ ہو گئے اور انہوں نے اختلاف کیا۔بعد اس کے کہ ان کے پاس کھلے کھلے نشانات آچکے تھے۔حمامة النساء : ۱۵۳ - الرعد : ۲۲ - الحجرت : ۱۱ - الصف: ۵ دین کی مضبوطی اور فرقہ بندی سے اجتناب شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّينِ مَا وَضَى بِهِ نُوْحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَهِيْمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيْمُوا الدِّينَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوا فِيْهِ (الشورى : ۱۴)