700 احکام خداوندی

Page 381 of 615

700 احکام خداوندی — Page 381

381 اس نے کہا اے میری قوم! مجھے بتاؤ تو کہیں کہ اگر میں اپنے رب کی طرف سے ایک روشن صحت پر قائم ہوں اور وہ مجھے اپنی جناب سے پاکیز رزق عطا کرتا ہے ( پھر بھی کیا میں وہی کروں جو تم چاہتے ہو ) جبکہ میں کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ جن باتوں سے تمہیں منع کرتا ہوں خود میں وہی کرنے لگ جاؤں۔495 911 | کثرت سوال سے ممانعت يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْتَلُوا عَنْ أشْيَاءَ إِنْ تُبْدَلَكُمْ تَسُوكُمْ ۚ وَإِن تَسْتَلُوْا عَنْهَا حِيْنَ يُنَزَّلُ الْقُرْآنُ تُبدَلَكُمْ عَفَا اللَّهُ عَنْهَا وَاللَّهُ غَفُورُ حَلِيمٌ O (المائدة : ١٠٣ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! ایسی چیزوں کے متعلق سوال نہ کیا کرو کہ اگر وہ تم پر ظاہر کر دی جائیں تو وہ تمہیں تکلیف میں ڈال دیں۔اور اگر تم ان کے متعلق سوال کرو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہے تو وہ تم پر کھول دی جائیں گی۔اللہ سے ان سے صرف نظر کیا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بہت برا دبار ہے۔496 | 912 کام کا آغاز بسم اللہ سے کرنا قَالَتْ يَاتُهَا الْمَلَوُا إِنّى أُلْقِيَ إِلَى كِتَب كَرِيمَ O إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَنَ وَ إِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ) (النمل: ۳۱،۳۰) یہ خط دیکھ کر ) اس (ملکہ ) نے کہا اے سردارو! میری طرف یقینا ایک معزز خط بھیجا گیا ہے۔یقیناً وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے: اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔