700 احکام خداوندی — Page 380
1 380 اور ہم نے انہیں ایسے امام بنایا جو ہمارے حکم سے ہدایت دیتے تھے اور ہم انہیں اچھی باتیں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے کی وحی کرتے تھے۔اور وہ ہماری عبادت کرنے والے تھے۔شود : ۸۹ 492 908 مومنوں کو بار بار نصیحت کرنے کا حکم وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ O اور تو نصیحت کرتا چلا جا۔پس یقینا نصیحت مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔فَذَكَّرُ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكَرْهُ لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرٍ (الذريت: ۵۶) (الغاشية: ۲۳۰۲۲) پس بکثرت نصیحت کر۔تو محض ایک بار بار نصیحت کرنے والا ہے۔تو ان پر داروغہ نہیں۔حمد حمد الاعلى : ۱۲۰۱۰ - الطور : ۳۰ ، 433 900 لوگوں کو نیک باتیں سنانا 910 494 ا طَاعَةٌ وَقَوْلٌ تَعْرُوفٌ (محمد : ۲۲) ان کا اصل طریق تو یہ ہونا چاہئے تھا کہ وہ کہتے ) ہمارا کام تو اطاعت کرنا اور (لوگوں) کو نیک باتیں سنانا ہے۔(نوٹ: حضرت خلیفہ مسیح الرابع " نے اس کا ترجمہ یوں کیا ہے اطاعت اور معروف بات چاہئے) عملی نمونہ قَالَ لِقَوْمٍ اَرَة يُتُمُ إِن كُنتُ عَلى بَيِّنَةٍ مِنْ رَّبِّي وَرَزَقَنِي مِنْهُ رِزْقًا حَسَنًا ومَا أُرِيدُ أَنْ أُخَالِفَكُمْ إِلَى مَا أَنهَكُمْ عَنْهُ * (هود: ۸۹)