700 احکام خداوندی — Page 374
اور غور سے سنا کرو۔374 (نوٹ: اس مضمون کو یہودیوں کے حوالہ سے النساء: ۴۷ میں دہرایا گیا ہے) 892 رسول کو آداب کے ساتھ بلا نا 893 484 894 485 إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَتِ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ (الحجرات:۵) یقینا وہ لوگ جو تجھے گھروں کے باہر سے آواز میں دیتے ہیں اکثر ان میں سے عقل نہیں رکھتے۔رسول کے بلانے کو عام لوگوں کے بلانے کی طرح مت سمجھو حمد لا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُوْلِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا (النور: ۲۴) (اے مومنو!) بینہ سمجھو کہ رسول کا تم میں سے کسی کو بارانا ایسائی ہے جیسا کہ تم میں سے بعض کا بعض کو بلاتا۔(نوٹ : حضرت خلیفہ امسیح الرابع " نے انڈیکس میں یہ حکم ان الفاظ میں تحریر فرمایا ہے " آپ کو تمام لوگوں کی طرح مت بلا ئیں‘) محمد کسی کے جسمانی باپ نہیں ، رسول اور خاتم النبین ہیں علا ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ (الاحزاب: ۴۱) محمد ﷺ تمہارے (جیسے ) مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خاتم ہے۔486 895 نبی کے گھر کے باہر بیٹھ کر نبی کا انتظار کرنا بہتر ہے حمد وَلَوْأَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ (الحجرات : ٦ )