700 احکام خداوندی — Page 373
373 888481 نبی کے سامنے بڑھ بڑھ کر باتیں کرنے کی مناہی ا يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِمُوا بَيْنَ يَدَى اللهِ وَرَسُوْل (الحجرت: ۲) اے مومنو! اللہ اور اس کے رسول کے سامنے بڑھ بڑھ کر باتیں نہ کیا کرو۔889482 نبی کے سامنے آواز اونچی کرنے کی مناہی 890 ولَا تَجْهَرُوْالَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ O إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِندَ رَسُوْلِ اللَّهِ أُولَئِكَ الَّذِيْنَ اسْتَحَنَ اللهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَى لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ O (الحجزت : ۴،۳) اور بلند آواز سے اس کے سامنے اس طرح نہ بولا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے کے سامنے اونچا بولتے ہو۔ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں پتہ تک نہ چلے۔یقیناً وہ لوگ جو اللہ کے رسول کے حضور اپنی آواز میں دھیمی رکھتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے تقویٰ کے لئے آزمالیا ہے۔ان کے لئے ایک عظیم بخشش اور بڑا اجر ہے۔نبی کی آواز سے اپنی آواز اونچی کرنے کی مناہی يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ (الحجزت : ٣) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! نبی کی آواز سے اپنی آوازیں بلند نہ کیا کرو۔483 891 رسول کو راعنا کی بجائے اُنظر نا کہا کرو يَأْتِهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُوْلُوْارَاعِنَا وَقُولُوا انظُرُنَا وَاسْمَعُوا (البقرة :۱۰۵) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو ! ( ہمارے رسول کو ) راعنا' نہ کہا کرو بلکہ یہ کہا کرو کہ ہم پر نظر فرما