700 احکام خداوندی — Page 372
372 885 انبیاء پر سلامتی بھیجنا عما سلم عَلَى نُوحٍ فِي الْعَلَمِينَ 0 سلام ہو نوح پر تمام جہانوں میں۔سَلَمٌ عَلَى إِبْرَاهِيمَ 0 المنت : ۸۰ (الصفت : ١١٠) ابراہیم پر سلام ہو۔ا سلمٌ عَلَى مُوسَى وَهَرُونَ O (الصفت : ۱۲۱) سلام ہو مدینی اور ہارون پر۔سَلَمٌ عَلَى إِلْ يَاسِينَ O (الصفت : ۱۳۱) سلام ہو الیاسین پر۔وسلمٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ (الصفت: ۱۸۳،۱۸۲) اور سلام ہو سب مُرسلین پر۔اور سب حمد اللہ ہی کی ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔460 886 آنحضور سے اپنے رشتہ داروں جیسی محبت کرنا قُلْ لا أَسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى (الشورى : ۲۴) تو کہہ دے میں اپنی خدمت کے بدلہ میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا۔سوائے اس محبت کے جو اپنے قریب ترین رشتہ داروں سے کی جاتی ہے (وہ مجھ سے بھی کریں) یہ حصہ آپس میں اقرباء جیسی محبت پیدا کرد کے عنوان کے تحت بھی آچکا ہے ) 887 نبی مومنوں سے ان کی جانوں کی نسبت زیادہ قریب ہے النَّبِيُّ أَوْ لَى بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ نبی مومنوں پر اُن کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتا ہے۔(الاحزاب:6)