700 احکام خداوندی — Page 371
371 477 882 اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے محمد ﷺ کو بطور وسیلہ اختیار کرنا ا وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ اور اُس کے قرب کا وسیلہ ڈھونڈو۔(المائدة: ۳۶) 478 883 رسول کی ذات نمونہ ہے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُوا اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا (الاحزاب : ۲۲ ) یقینا تمہارے لئے اللہ کے رسول میں نیک نمونہ ہے۔ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہے اور کثرت سے اللہ کو یاد کرتا ہے۔حمد الحجزت: ۸ 884479 نبی پر درود پڑھنا ح إِنَّ اللَّهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا صَلُّوْاعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ) (الاحزاب: ۵۷) یقینا اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! تم بھی اس پر در و داور خوب خوب سلام بھیجو۔