700 احکام خداوندی

Page 365 of 615

700 احکام خداوندی — Page 365

365 1 855 (12) موجودہ بیویوں کو بدل کر اور لینا بھی درست نہیں خواہ اُن کا حسن تجھے پسند ہی کیوں نہ ہو۔856 (13) سوائے ان عورتوں کے جن کے داہنے ہاتھ کے تم مالک ہو۔472 857 نبی کی بیویاں مائیں ہیں م وَأَزْوَاجُةٌ أُمَّتُهُم اور اُس (نبی) کی بیویوں اُن (مومنوں) کی مائیں ہیں۔473 858 نبی کی وفات کے بعد اس کی بیویوں سے شادی نہ کرو (الاحزاب:6) وَلَا أَنْ تَنْكِحُوا أَزْوَاجَهُ مِنْ بَعْدِهِ أَبَدًا إِنَّ ذَلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللَّهِ عَظِيمًا (الاحزاب : ۵۴) اور نہ ہی یہ جائز ہے کہ اس کے بعد بھی اس کی بیویوں ( میں سے کسی ) سے شادی کرو یقینا اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑی بات ہے۔889474 ازواج نبی سے پردے کے پیچھے کوئی چیز مانگنے کا حکم 860 475 وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَسَتَلُوهُنَّ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوْبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ (الاحزاب: ۵۴) اور اگر تم اُن ( ازواج نبی ) سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو۔یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے زیادہ پاکیزہ (طر عمل ) ہے۔نبی کی بیویوں کو درج ذیل عزیزوں سے پردہ نہ کرنے کا حکم لا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِي آبَائِهِنَّ وَلَا أَبْنَائِهِنَّ وَلَا خَوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاء أَخَوَتِهِنَّ وَلَانِسَائِهِنَّ وَلَآمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ : وَاتَّقِيْنَ اللَّهَ إِنَّ