700 احکام خداوندی — Page 366
1 366 اللهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا (الاحزاب : ۵۶) ان ( نبی کی بیویوں) پر اپنے باپوں کے معاملہ میں کوئی گناہ نہیں نہ اپنے بیٹوں کے معاملہ میں نہ اپنے بھائیوں کے معاملہ میں نہ اپنے بھائیوں کے بیٹوں کے معاملہ میں نہ اپنی بہنوں کے بیٹوں کے معاملہ میں نہ ہی اپنی (یعنی مومن ) عورتوں کے بارہ میں نہ ان کے بارہ میں جو اُن کے زیر نگین ہیں اور (اے ازواج نبی ! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔یقینا اللہ ہر چیز پرنگہبان ہے۔(نوٹ: اس آیت میں نبی کی بیویوں کو ذیل میں درج عزیز و اقارب کے سامنے ہونے میں کوئی پابندی نہیں ) اپنے باپوں کے (1) 861 (2) 862 (3) 863 (4) 864 (5) 865 (6) 866 (7) 867 اپنے بیٹوں کے اپنے بھائیوں کے اپنے بھتیجوں کے اپنے بھانجوں کے ہم کفو عورتوں کے زیر تصرف لونڈیوں کے اسکے بعد انہیں اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔Y۔الاحزاب: ۲۰ 88476 نبی کی بیویوں سے متعلق مزید احکام يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لاَزْوَاجِكَ إِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ أُسَتِعَكُنَّ وَأُسَرِحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا O وَإِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ الْآخِرَةَ فَإِنَّ اللهَ أَعَدَّ لِلْمُحْسِنَتِ مِنْكُنَّ أَجْرًا عَظِيمًا يَنِسَاءَ النَّبِيِّ