700 احکام خداوندی

Page 351 of 615

700 احکام خداوندی — Page 351

351 809 پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانے کی سزا ( حد قذف) 809 460 حمد وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَتِ ثُمَّ لَمْ يَا تُوْابِ أَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَاجْلِدُوهُمْ ثَمْنِينَ جَلْدَةً وَلَا تَقْبَلُوْالَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْسِقُونَ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَأَصْلَحُوا ۚ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ O (النور: ۵-۶) وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں پھر چار گواہ پیش نہیں کرتے تو انہیں اُستی کوڑے لگاؤ اور آئندہ کبھی ان کی گواہی قبول نہ کرو اور یہی لوگ ہیں جو بد کردار ہیں۔مگر وہ لوگ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور اپنی اصلاح کرلی تو یقینا اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔(نوٹ : ان آیات میں درج ذیل چارا حکام موجود ہیں) پاک دامن عورت پر تہمت لگانے والا چار گواہ مہیا کرے۔اگر وہ چار گواہ مہیا نہ کر سکے تو اُسے اسی کوڑے کی سزادی جائے۔(1) 810 (2) 811 (3) 812 (4) 813 اور آئندہ کی گواہی قبول نہ کی جائے۔مگر جو تو بہ کرے اپنی اصلاح کرے تو اللہ غفور اور رحیم ہے۔461 814 بیویوں پر تہمت لگانے کی سزا (لعان) وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُن لَّهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَدَتِ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّدِقِينَ O وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَذِبِينَ وَيَدْرَوُاعَنُهَا الْعَذَابَ أَنْ تَشْهَدَ أَرْبَعَ شهدت بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الْكَذِبِينَ وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ مِنَ الصَّدِقِينَ اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں پر تہمت لگاتے ہیں اور ان کے پاس اپنی ذات کے سوا اور کوئی گواہ نہ ہوں تو ان میں سے ہر ایک کو اللہ کی قسم کھا کر چار بار گواہی دینی ہوگی کہ یقینا وہ بچوں میں سے ہے۔اور پانچویں مرتبہ یہ ( کہنا ہوگا) کہ اللہ کی اس پر لعنت ہو اگر وہ جھوٹوں میں سے ہے۔اور (النور: ١٠)