700 احکام خداوندی — Page 352
1 352 اس ( عورت ) سے یہ بات سزا ٹال دے گی کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر چار بار گواہی دے کہ یقیناد : (مرد) جھوٹوں میں سے ہے۔اور پانچویں بار یہ کہنا ہو گا) کہ اس (یعنی عورت ) پر اللہ کا غضب نازل ہوا گر وہ ( مرد ) بچوں میں سے ہو۔(نوٹ: ان آیات میں درج ذیل دو احکام موجود ہیں ) (1) 815 اپنے سوا اگر کوئی گواہ نہ ہوتو تہمت لگانے والا شخص چار بار گواہی دے کہ وہ سچا ہے۔اور (2) 816 پانچویں بارا اپنے پر لعنت بھیجے۔اور عورت چار بار گواہی دے کہ وہ مر جھوٹا ہے اور پانچویں بار اپنے اوپر غضب نازل ہونے کی بددعا کرے۔اگر وہ مرد بچوں میں سے ہے۔462 | 17 | جنسی بے راہ روی (Gay Movement) کی ممانعت 818 463 ائِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمَ تَجْهَلُوْنَO (النمل: ۵۶) کیا تم ضرور شہوت مٹانے کے لئے عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس آتے ہو؟ بلکہ تم تو ایک جاہل قوم ہو۔شام الشعراء : ١٦٧٦ - العنكبوت: ۳۰ جنسی بے راہ روی کے مرتکب دو مردوں کو بدنی سزا کا حکم وَالَّذِن يَأْتِينِهَا مِنْكُمْ فَاذُوَهُمَا ۚ فَإِنْ تَابَاوَأَصْلَحَا فَأَعْرِضُوْاعَنُهُمَا (النساء: ۱۷) اور تم میں سے وہ دو مرد جو اس (بے حیائی) کے مرتکب ہوئے ہوں انہیں ( بدنی ) سزادو۔پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور اصلاح کرلیں تو ان سے اعراض کرو۔الانفال : ۸۲