700 احکام خداوندی — Page 342
1 788 450 342 زمین ! اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان انتھم جا۔اور پانی خشک کر دیا گیا اور فیصلہ صادر کر دیا گیا۔اور و (کشتی) جودی ( پہاڑ پر ٹھہر گئی اور کہا گیا کہ ہلاکت ہو ظالم قوم پر۔اور نوح نے اپنے رب کو پکارا اور کہا اے میرے رب ! یقینا میرا بیٹا بھی میرے اہل میں سے ہے۔اور تیرا وعدہ ضرور سچا ہے۔اور تو فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے۔اس نے کہا اے نوح ! یقینا وہ تیرے اہل میں سے نہیں۔بلاشبہ وہ تو ایک ناپاک عمل تھا۔پس مجھ سے وہ نہ مانگ جس کا تجھے کچھ علم نہیں۔میں تجھے نصیحت کرتا ہوں مبادا تو جاہلوں میں سے ہو جائے۔منتدبئی (لے پالک حقیقی بیٹا نہیں وَمَا جَعَلَ أَدْعِيَاءَ كُمْ أَبْنَاءَ كُمْ ذَلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِأَفْوَاهِكُمْ (الاحزاب: ۵) اور نہ ہی تمہارے منہ بولوں کو تمہارے بیٹے بنایا ہے۔محض تمہارے منہ کی باتیں ہیں۔789 لے پالک کو بالا رادہ بیٹا کہنا قابل سزا ہے م وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ " وَلَكِن مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ (الاحزاب : ٦ ) اور جو تم غلطی سے پہلے کر چکے ہو اس کے متعلق تم پر کوئی گنا نہیں لیکن جس بات پر تمہارے دل پختہ ارادہ کر بیٹھے ہوں (و : قابل سزا ہے)۔451 790 لے پالکوں کو باپوں کے نام سے یاد کرو ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَأَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ ان کو ان کے باپوں کے نام سے یاد کرو۔(الاحزاب: ۲)