700 احکام خداوندی — Page 341
341 چھڑانے کا زمانہ میں مہینے ہے۔(نوٹ: لقمن آیت ۱۵ میں دو سال کا عرصہ درج ہے۔اس کی وضاحت کے لئے دیکھیں تفسیر صغیر صفحه ۵۳۵ - حاشیه ) 707440 بیٹا اگر مومن نہیں تو اہل میں شامل نہیں وَقَالَ ارْكَبُوا فِيهَابِسْمِ اللَّهِ مَجْرِهَا وَمُرْسَهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ وَهِيَ تَجْرِى بِهِمْ فِي مَوْجٍ كَالْجِبَالِ وَنَادَى نُوْحُ إِ ابْنَهُ وَ كَانَ فِي سَعْزِلٍ تبنى از كَبْ مَّعَنَا وَلَا تَكُن مَّعَ الْكَفِرِينَ O قَالَ سَاوِى إِلَى جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ الْمَاءِ قَالَ لَا عَاصِمَ الْيَوْمَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ رَّحِمَ ۚ وَ حَالَ بَيْنَهُمَا الْمَوْجُ فَكَانَ مِنَ الْمُغْرَقِيْنَ O وَقِيلَ يَاَرْضُ ابْلَعِي مَاءَكِ وَيَسَمَاءُ أَثْلِعِي وَغِيضَ الْمَاءُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَى الْجُودِي وَقِيلَ بُعْدًا لِلْقَوْمِ الظَّلِمِينَO وَنَادَى نُوحٌ رَّبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنْتَ أَحْكَمُ الْحَكِمِينَ قَالَ يَنُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۚ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ تَسْتَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمَ إِلَى أَعِظُكَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْجَهِلِينَ فلا (هود: ۴۲، ۴۷) اور اس نے کہا کہ اس میں سوار ہو جاؤ۔اللہ کے نام کے ساتھ ہی اس کا چلنا اور اس کا لنگر انداز ہونا کہا اللہ ساتھ ہی اس چلنا اوراس ہے۔یقیناً میرا رب بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔اور وہ انہیں لئے ہوئے پہاڑوں جیسی وجوں میں چلتی رہی۔اور نوح نے اپنے بیٹے کو پکارا جبکہ وہ ایک علیحدہ جگہ میں تھا۔اے میرے بیٹے ! ہمارے ساتھ سوار ہو جا اور کافروں کے ساتھ نہ ہو۔اس نے جواب دیا میں جلد ہی ایک پہاڑ کی طرف پناہ ( ڈھونڈ ) لوں گا جو مجھے پانی سے بچالے گا۔اس نے کہا آج کے دن اللہ کے فیصلہ سے کوئی بچانے والا نہیں مگر جس پر وہ رحم کرے ( صرف وہی بچے گا )۔پس ان کے درمیان ایک موج حائل ہو گئی اور وہ غرق کئے جانے والوں میں سے ہو گیا۔اور کہا گیا کہ اے