700 احکام خداوندی — Page 343
791 343 1 لے پالک کے باپوں کا علم نہ ہونے کی صورت میں دینی بھائی ہیں فَإِن لَّمْ تَعْلَمُوا آبَاءَ هُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِى الدِّينِ وَسَوَالِيكُمْ (الاحزاب:1) اور اگر تم ان کے آباء (باپوں) کو نہ جانتے ہو تو پھر و ودینی معاملات میں تمہارے بھائی اور تمہارے دوست ہیں۔452 792 لے پالک کی مطلقہ بیوی سے شادی کی اجازت فَلَمَّا قَضَى زَيْدَ مِّنْهَا وَطَرًا زَوْجُنَكَهَا لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْسِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَا يُهِمْ إِذَا فَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا (الاحزاب: ۳۸) پس جب زید نے اس (عورت) کے بارہ میں اپنی خواہش پوری کر لی (اور اسے طلاق دے دی )، ہم نے اسے تجھ سے بیاہ دیا تا کہ مومنوں پر اپنے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں کے متعلق کوئی تنگی اور تر ڈ اندر ہے جب و: (منہ بولے بیٹے ) اُن سے اپنی احتیاج ختم کر چکے ہوں (یعنی انہیں طلاق دے چکے ہوں ) اور اللہ کا فیصلہ بہر حال پورا ہو کر رہنے والا ہے۔