700 احکام خداوندی

Page 340 of 615

700 احکام خداوندی — Page 340

1 784 447 340 بیٹی کی پیدائش پر نمد امنانے کی ممانعت (النحل : ۶۰،۵۹) حمد وإذا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالأُنثى ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًا وَ هُوَ كَظِيمٌ 6 يَتَوَارَى وَإِذَا مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوءِ مَا بُشِّرَبِهِ أَيُمْسِكُهُ عَلَى هُوَنِ أَمْ يَدُسُّهُ فِي التُّرَابِ أَلَا سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ اور جب ان میں سے کسی کولڑ کی کی بشارت دی جائے تو اس کا چہرہ غم سے سیاہ پڑ جاتا ہے۔اور وہ (اسے) ضبط کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔وہ لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے اس (خبر) کی تکلیف کی وجہ سے جس کی بشارت اُسے دی گئی۔کیا وہ رسوائی کے باوجود (اللہ کے ) اُس (احسان) کورو کے رکھے یا اُسے مٹی میں گاڑ دے؟ خبردار! بہت ہی بُرا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔الشوری: ۵۱،۵۰ 785 بیٹوں اور بیٹیوں سے برابر کا سلوک کرنا يُذَبِّحُ أَبْنَاءَ هُمْ وَيَسْتَحْيِ نِسَاءَ هُمْ * اُن کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا اور اُن کی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا۔(القصص: ۵) حمد حمود الشورى : ۵۱۰۵۰ 448 786 بچے کو دودھ پلانے کا زمانہ تمیں ماہ ہیں وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَنًا حَمَلَتْهُ أَنه كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا وَحَمْلُهُ وَفِضَلُهُ ثَلْثُونَ شَهْرًا (الاحقاف : ١٦ ) | اور ہم نے انسان کو تاکیدی نصیحت کی کہ اپنے والدین سے احسان کرے۔اُسے اُس کی ماں نے تکلیف کے ساتھ اٹھائے رکھا۔اور تکلیف ہی کے ساتھ اسے جنم دیا۔اور اس کے حمل اور دودھ