700 احکام خداوندی

Page 339 of 615

700 احکام خداوندی — Page 339

339 781444 اموال اور اولا واللہ کے ذکر سے غافل نہ کریں 782 445 يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللهِ وَمَنْ يَفْعَلُ ذلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْخَسِرُونَO (المتفقون: ١٠) اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! تمہیں تمہارے اموال اور تمہاری اولا د اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں۔اور جو ایسا کریں تو یہی ہیں جو گھانا کھانے والے ہیں۔وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَسْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ * لا اور جان لو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں۔الله سبا : ۳۸- التغابن: ١٦ - الممتحنة: ۴ (الانفال : ۲۹ ) اپنی اولا دغربت کی وجہ سے قتل نہ کرو * وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَ إِيَّا كُمْ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًاO (بنی اسرائیل: ۳۲) اور اپنی اولاد کو کنگال ہونے کے ڈر سے قتل نہ کرو۔ہم ہی ہیں جو انہیں رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی۔ان کو قتل کرنا یقیناً بہت بڑی خطا ہے۔الانعام: ۱۵۲ 446 783 اپنے پیچھے کمزور اور غریب اولا د چھوڑ جانے کا ڈر کیوں؟ (النساء: ١٠) ها وَلْيَخْشَ الَّذِينَ لَوْ تَرَكُوا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِيَّةٌ ضِعْفًا خَافُوا عَلَيْهِمْ فَلْيَتَّقُوا اللَّهَ وَلَيَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا O اور جو لوگ ڈرتے ہوں کہ اگر وہ اپنے بعد کمزور اولاد چھوڑ گئے تو اس کا کیا بنے گا ان کو ( دوسرے قیموں کے متعلق بھی اللہ کے ڈر سے کام لینا چاہیے۔اور چاہیے کہ : صاف اور سیدھی بات کہیں۔