700 احکام خداوندی — Page 329
329 جو تم کرتے ہو گہری نظر رکھنے والا ہے۔(نوٹ: اس آیت میں تین احکام ملتے ہیں) عورت کو چھونے سے قبل اگر حق مہر مقرر ہو چکا ہے تو نصف حق مہر دینا فرض ہے۔اس موقع پر عفو سے کام لینا تقویٰ کے زیادہ قریب ہے۔(1) (2) 765 (3) 766 احسان کا سلوک کرنا نہ بھولیں۔767 432 مطلقہ مائیں بچوں کو دو سال تک دودھ پلائیں والوالِدتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ (البقرة: ۲۳۴) اور مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں اس ( مرد ) کی خاطر جو رضاعت ( کی مدت) کو مکمل کرنا چاہتا ہے۔الثمن : ۱۵ 433 788 دودھ چھڑوانے کے متعلق باہمی رضامندی فَإِنْ أَرَادَ فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِنْهُمَا وَتَشَاوُرٍ فَلا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا (البقرة : ۲۳۴) پس اگر وہ دونوں باہم رضامندی اور مشورے سے دودھ چھڑانے کا فیصلہ کر لیں تو ان دونوں پر کوئی گناہ نہیں۔769 788434 کسی دوسری عورت سے دودھ پلوانے کے متعلق ہدایت وَإِنْ أَرَدْتُمْ أَنْ تَسْتَرْضِعُوا أَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِذَا سَلَّمْتُم مَّا أَتَيْتُمْ بالْمَعْرُونِ (البقرة: ۲۳۴)