700 احکام خداوندی — Page 330
1 330 اور اگر تم اپنی اولاد کو کسی اور سے ) دودھ پلوانا چاہو تو تم پر کوئی گنا نہیں بشرطیکہ جو کچھ معروف کے مطابق تم نے (انہیں) دینا تھا ( ان کے سپرد کر چکے ہو۔435 770 ماں باپ یا وارث کو بچے کی وجہ سے تکلیف نہ دی جائے لا تُضَارَّ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَوْلُوْدَلَّهُ بِوَلَدِهِ ۚ وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ (البقرة: ۲۳۴) ماں کو اس کے بچے کے تعلق میں تکلیف نہ دی جائے اور نہ ہی باپ کو اس کے بچے سے تعلق میں۔اور وارث پر بھی ایسے ہی حکم کا اطلاق ہو گا۔