700 احکام خداوندی — Page 327
327 پھر اگر ( اوپر کی بیان کرد: دو طلاقوں کے گزر جانے کے بعد بھی خاوند اُسے تیسری طلاق دے دے تو وہ بعورت اس کے لئے جائز نہ ہوگی جب تک کہ وہ اس کے سدا ( کسی ) دوسرے خاوند کے نکاح میں نہ آجائے۔لیکن اگر وہ (بھی) اُسے طلاق دے دے تو ان دونوں کو بشر طیکہ انہیں یقین ہو کہ وہ اللہ کی مقرر کرد؟) حدوں کو قائم رکھ سکیں گے آپس میں دوبارہ رجوع کر لینے پر کوئی گنا : نہ ہو گا۔اور یہ اللہ کی (مقرر کردہ) حدیں ہیں جنہیں وہ علم والے لوگوں کے لیے کھول کر بیان کرتا ہے۔430 761 عدت پوری کرنے بعد دونوں کو نکاح کرنے کی اجازت | | وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يُنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوَابَيْنَهُمُ بِالْمَعْرُوْنِ * (البقرة : ۲۳۳) اور جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت کو پورا کر لیں تو تم انہیں جب کہ وہ نیک طریق پر باہم رضامند ہو جائیں اپنے خاوندوں کے ساتھ نکاح کر لینے سے مت روکو۔431 782 طلاق کی صورت میں دیئے گئے مال کو واپس لینے کی ممانعت م وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَأخُذُوا مِمَّا اتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَن يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللهِ (البقرة: ٢٣٠) اور تمہارے لئے جائز نہیں کہ تم اُس میں سے کچھ بھی واپس او جو تم انہیں دے چکے ہو۔سوائے اس کے کہ وہ دونوں خائف ہوں کہ وہ اللہ کی حدو دکو قائم نہیں رکھ سکیں گے۔وَإِنْ أَرَدْتُهُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ نَكَانَ زَوْجٍ وَّاتَيْتُمْ إِحْدَهُنَّ قِنْطَارًافَلَا تَأْخُذُوا مِنه شَيْئًا (النساء: ٢١) اور اگر تم ایک بیوی کو دوسری بیوی کی جگہ تبدیل کرنے کا ارادہ کرو اور تم ان میں سے ایک کو ڈھیروں مال بھی دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ واپس نہ لو۔حمد حمد البقرة : ۲۴۲